باغ عامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ محدود سبزہ زار اور پھولوں کا باغ جو شہر کی آبادی میں عوام کی سیر و تفریح کے لیے بنایا جائے، پارک۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ محدود سبزہ زار اور پھولوں کا باغ جو شہر کی آبادی میں عوام کی سیر و تفریح کے لیے بنایا جائے، پارک۔ Park